Skip to content
A tax on imports, Exports or consumption goods is called?
- Duty
- Drawback
- Custom
- Excise
Pair of words Open: Close
- Big: cute
- near: far
- walk: feet
- ice: cold
جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں
- کسی کو گالیاں نکالو
- کسی کو گالیاں مت دو
- کسی کو گالی مت نکال
- تمام درست ہیں
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں
- ان کو توڑا نہیں جا سکتا
- ان کو توڑا جا سکتا ہے
- ان میں انسان کا عمل دخل ہوتا ہے
- ان میں ترامیم کی جا سکتی ہے
ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے
- صرف ملک کے قوانین پر عمل کر کے
- اللہ کی حکم مان کے
- خوشیاں حاصل کرنے کے لیے ہر طرح کا کام کر کے
- اپنے نفس کی خواہشات کی تکمیل کرکے
?ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے
- اچھائی کرنا کیوں کہ یہ درست عمل ہے
- سزا کے ڈر سے اچھے کام کرنا
- رشتے داروں کی محبت میں اچھی کام کرنا
- پیسے کی لالچ میں اچھے کام کرنا
علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر ______ ہے
- لازم نہیں
- فرض ہے
- عین مرضی کے مطابق
- منع ہے
یکم شوال کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟
- یوم آزادی
- عید الفطر
- عید الا ضحی
- عید میلاد النبی
حضرت نوح کا لقب ہے ؟
- کلیم اللہ
- آدم ثانی
- خلیل اللہ
- تمام
حضورﷺ کے دادا نے آپﷺکانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھا؟
- احمد
- محمد
- رحمت اللعالمین
- مبشر
error: Content is protected !!