Islamabad Police Constable past paper 2022 MCQs for capital territory Police constable test preparation.
Islamabad Police Constable Past Paper 2022 MCQs
کرونا وائرس کی ابتدا کس شہر سے ہوئی ـــــــــ؟
- شنگھائی
- نیو یارک
- لندن
- ووہان
- بیجنگ
پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
- کراچی
- لاہور
- فیصل آباد
- میرپور
نشان حیدر پانے والے افسران کی تعدادہے
- 10
- 11
- 12
- 13
Does he ____ English?
- Taught
- Teaching
- Teach
- Teaches
پاکستان کا پہلا نوبل انعام کس کو ملا
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ملالہ یوسف زئی
- ڈاکٹر ثمر مبارک مند
- ڈاکٹر عبدالسلام
او آئی سی ممبر ممالک کی کیا تعدا ہے؟
- 59
- 56
- 58
- 57
جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے؟
- OIC
- SAARC
- ASEAN
- none of these
ڈیورنڈ لائن کب بنائی گئی ــــــ؟
- 1892
- 1894
- 1893
- 1891
- 1890
اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ گنجان آباد ملک کونسا ہےـــــ؟
- پاکستان
- بنگلادیش
- انڈونیشیا
- ایران
- عراق
رمضان المبارک اسلامی کلینڈر کا کون سا مہینہ ہے
- سات
- نو
- پہلا
- دسواں
قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1947
پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے؟
- پانی
- تھرمل
- ہوا
- سولر
خطبہ الہ آباد کب دیا گیا تھا
- 29, دسمبر, 1930
- 27, دسمبر, 1922
- 27, دسمبر, 1930
- 25, دسمبر, 1930
منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہےــــــ؟
- ٹھٹھہ
- جامشورو
- سکھر
- خوشاب
اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ــــــــــــ ہے۔
- 192
- 194
- 191
- 193
- 190
دریائے سندھ پر زیرتعمیر سب سے بڑا ڈیم کا کیا نام ہے؟
- مہمند ڈیم
- داسو ڈیم
- منگلا ڈیم
- دیامیر بھاشا ڈیم
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی معاہدے کا کیا نام ہے
- سی پیک
- او آئی سی
- سارک
- ناٹو
سابق فاٹا میں کتنی ایجنسیاں ہیں
- 6
- 7
- 8
- 9
ایک بائیٹ میں کتنے بٹس ہوتے ہیں؟
- 8
- 6
- 4
- 12
ایوان بالا کے ممبران کی تعداد کیا ہے
- 100
- 140
- 96
- 80
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی کتنی تعداد ہے
- 14
- 15
- 16
- 17
اوزون لیر کوسٹ کون سا مادہ سب سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے
- سلفر
- زنک
- ہائیڈروجن
- کاربن
پاکستان کے ایوان زیریں کے ممبران کی قیادت ہے
- 340
- 342
- 345
- 330
اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے
- 178
- 180
- 193
- 195
سندھ طاس معاہدہ کب ہوا تھا
- 19, 1960, ستمبر
- 18, 1960, ستمبر
- 18,1961, ستمبر
- 22, 1965, ستمبر
پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہےـــــــ؟
- تھل
- چولستان
- تھر
- خاران
- ان میں سے کوئی نہیں
کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے
- سترہویں ترمیم
- اٹھارویں ترمیم
- چودھویں ترمیم
- بائیسویں ترمیم
سرکاری حطوط کمپیوٹر میں کس پروگرام میں بنائے جاتے ہیں
- MS word
- Ms. Excel
- Java
- C++
اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل کا کیا نام ہےــــــــ؟
- بان کی مون
- انتونیو گتیرس
- کوفی عنان
- آمنہ محمد
- ان میں سے کوئی نہیں
.بابائے اردو" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے"
- احمد ندیم قاسمی
- غلام عباس
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- مولوی عبدالحق
Dina Wadia was the daughter of Muhammad Ali Jinnah was born on ___
- December 25,1875
- August 15, 1876
- December 25,1877
- None of these
تہذیب الخالق نامی رسالے کا اجراء کس نے کیا؟
- علامہ اقبال
- غالب
- سرسیداحمدخان
- ابوالکلام آزاد
GPS is an abbreviation of:
- Google positing system
- Global positioning system
- Global positioning station
- None
کےٹو پہاڑ کی اونچائی کتنی ہے؟
- 7,611 metres
- 6,611 metres
- 8,611 metres
- 6,611 metres
Also Read: Islamabad Police Past Papers
Islamabad Police Constable past paper MCQs from previous conducted by NTS for capital territory Police constable test preparation.