Islamiat MCQs in Urdu

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟

A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟

A. چالیس آیات
B. پچیس آیات
C. سترہ آیات
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

A. پندرہ سال دو ماہ
B. سترہ سال
C. اٹھارہ سال
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟

A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
B. حضرت زیدؓ بن حارث
C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص

بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟

A. المزمل
B. سورۃ المدثر
C. سورۃ النور
D. سورۃ المومنون

ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟

A. اسی مرد اور  اکیس عورتیں
B. اکیاسی مرد اور بیس عورتیں
C. بیاسی مرد اور بیس عورتیں
D. ستر مرد اور بیالیس عورتیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟

A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟

A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ

بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ

یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
C. حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ

Leave a Comment