Islamiat MCQs in Urdu

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟

A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن

قیامت کون سے دن آئے گی ؟

A. ہفتہ کے دن
B. منگل کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن

حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟

A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن

حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟

A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن

حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟

A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟

A. منگل کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن 

حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟

A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن

دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟

A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہ

حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟

A. بیس اوراق میں
B. اکیس اوراق میں
C. بائیس اوراق میں
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برس

Leave a Comment