حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
A. چالیس سال
B. پینتالیس سال
C. پچاس سال
D. پچپن سال
حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟
A. تیس صحیفے
B. چالیس صحیفے
C. پچاس صحیفے
D. ساٹھ صحیفے
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟
A. چھ دن رات تک
B. سات دن رات تک
C. آٹھ دن رات تک
D. دس دن رات تک
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟
A. حصین
B. عبدو بن ابو حصین
C. ابو درہم بن عبدالعزی
D. ان میں کوئی نہیں
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟
A. بنو قینقاع
B. بنو نظیر
C. بنو تمیم
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟
A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟
A. زینب بنت مراء االخثعمیہ
B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ
C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. شام میں
D. حبشہ میں
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟
A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. ابوہ میں
D. بواط میں