Islamiat MCQs in Urdu

حضرت یوسف علیہ السلام نے گیارہ ستارے اور سورج و چاند کا خواب کس شب کو دیکھا ؟

A. پیر کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن

جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟

A. حضرت سلیمان علیہ السلام
B. حضرت داود علیہ السلام
C. حضرت نو ح علیہ السلام
D. حضرت خضر علیہ السلام

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران علالت کتنے غلاموں کو آزاد فرمایا ؟

A. بیس غلاموں کو
B. تیس غلاموں کو
C. چالیس غلاموں کو
D. ستر غلاموں کو

بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟

A. چالیس سال تک
B. پچاس سال تک
C. ستر سال تک
D. اسی سال تک

ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟

A. تیس دنوں تک
B. چالیس دنوں تک
C. ستر دنوں تک
D. اسی دنوں تک

حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟

A. ستر ہزار
B. پانچ لاکھ
C. سات لاکھ
D. ستر لاکھ

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

A. معن بن خزام
B. حکیم بن خزام
C. امیہ بن خلف
D. ان میں سے کقئی نہیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟

A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن جدعان
D. ان میں سے کوئی نیں

Leave a Comment