حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟
A. سنان ابن سنان
B. سنان بن عبداللہ
C. سنان بن مالک
D. ان میں سے کوئی نہیں
بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟
A. حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ
جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟
A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ
جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟
A. پچپن سال
B. ساٹھ سال
C. چونسٹھ سال
D. ستر سال
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟
A. ستر زخم
B. پچھتر زخم
C. اسی زخم
D. بیاسی زخم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟
A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ
D.حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A. عمرو بن جرموز
B. اسود بن شہاب
C. امیہ بن خلف
D. ابن ملجم
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A. عبد مالک بن مروان
B. سلمان بن عبدمالک
C. حجاج بن یوسف ثقفی
D. عمرو بن جرموز
جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچس