Islamiat MCQs in Urdu

قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟

A. سورة البقرہ آیات 243
B. سورة البقرہ آیات 243
C. سورة توبہ آیات 92
D. سورة طہ آیات 34

حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟

A. حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟

A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلام

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟

A. حضرت حزقیل علیہ السلام
B. حضرت یوشع علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟

A. جنگ حنین
B. جنگ صفین
C. جنگ موتہ
D. جنگ جمل

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟

A. حضرت ادریس علیہ السلام
B. حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
C. حضرت شیث علیہ السلام
D. حضرت آدم علہ السلام

اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟

A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
B. الہامی کتب کے ناموں
C. پیغمبروں کے ناموں کو
D. نبیاء کرام کے ناموں کو

قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟

A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟

A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟

A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

Leave a Comment