ایمان مجمل کیاہے؟
A. قرآن کو آخری کتاب ماننا
B. نبی پر ایمان لانا
C. اللہ پر ایمان لانا
D. فرشتوں پر ایمان لانا
کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟
A. دس
B. گیارہ
C. سات
D. پانچ
زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟
A. حضرت داؤد علیہ السلام
B. حضرت اسحاق علیہ السلام
C. حضرت عیسی علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟
A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
B. حضرت موسی علیہ السلام
C. حضرت سلیمان علیہ السلام
D. حضرت داؤد علیہ السلام
جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟
A. بحیرہ عرب
B. کوئی بھی نہیں
C. بحیرہ اسود
D. بحیرہ احمر
جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟
A. چھ
B. سات
C. پانچ
D. آٹھ
ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟
A. خلیج فار
B. بحیرہ اسود
C. بحیرہ احمر
D. بحیرہ عرب
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟
A. سترہ کلومیڑ
B. اٹھارہ کلومیڑ
C. بیس کلومیڑ
D. اکیس کلومیڑ
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
A. یمامہ
B. حجاز
C. نجد
D. یمن
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ