Islamiat MCQs in Urdu

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

A. مہاجر
B. انصار
C. حبشہ والوں کو
D. ایرانیوں کو

معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا

A. چار
B. تین 
C. پانچ
D. چھ

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے

A. بدوى
B. حضروى
C. يمنى
D. شامی

کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟

A. حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ

کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں

A. محاورہ ہے
B. روز مرہ ہے
C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی

حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.

A. البقرہ
B. یاسین
C. الواقعہ
D. الفلق

حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.

A. سلام کرتا
B. دودھ پلاتا
C. تکیہ رکھتا
D. خوشبو پیش کرت

محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“

A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ

Leave a Comment

error: Content is protected !!