حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
A. طیار
B. زاہد
C. امین
D. بیضاء
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟
A. ابناءِ بیضاء
B. ابن ربیعہ
C. ابن وہب
D. ابن فہری
ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟
A. حضرت جبرئیلؑ علیہ السلام
حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام
حضرت میکائیلؑ علیہ السلام
حضرت عزرائیلؑ علیہ السلام
غزوہ احد کس سنہ میں پیش آیا؟
A. 2ھ
B. 4ھ
C. 3ھ
D. 5ھ
قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
A. 78
B. 80
C. 86
D. 90
قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟
A. 25
B. 28
C. 32
D. 34
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟
Aؓ. حضرت ابو الدحداح
B. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
ؓC. حضرت ابو الد رداء
D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
A. 60 دن تک
B. 70 دن تک
C. 40 دن تک
D. 07 دن تک
غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟
A. حضرت زیدؓ بن حارثہ
B. حضرت حاطبؓ بن عمرو
C. حضرت سعد بن عبادہؓ
D. حضرت ابو الد رداءؓ
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ____ ؟
A. گیارہ
B. بارہ
C. پندرہ
D. سترا