Islamiat MCQs in Urdu

شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟

A. 60
B. 61
C. 63
D. 64

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟

A. 9
B. 10
C. 11
D. 12

مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟

A. حضرت عاصمؓ بن عدی
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت بلالؓ بن رباح

قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟

A. سورة البقراہ
B. سورة الناس
C. سورة الخلاص
D. سورة الکافرون

نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے ____ ؟

A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم

حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟

A. حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _____ ؟

A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟

A. 10
B. 20
C. 70
D. 40

معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟

A. حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
B. حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
C. حضرت صبیحؓ
D. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟

A. بنو مطلب
B. بنو مخزوم
C. بنو ہاشم
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment