Islamiat MCQs in Urdu

جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا ____؟

A. شمر
B. شیبہ
C. ابو جہل
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے _____؟

A. ابو عبداﷲ
B. ابو اسحٰق
C. ابو معاویہ
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے ______؟

A. زاہد
B. طیار
C. شیخ المہاجرین
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں ____؟

A. سخیلہ
B. سلمیٰ
C. نائلہ
D. ہندہ

بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟

A. خالہ زاد بہن
B. پھوپھی زاد بہن
C. آپؐ کی ذوجہ کی بہن
D. دو اور تین دونوں

موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟

A. ریان
B. ساحران
C. قارون
D. ان میں سے کوئی نہیں

اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟

A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس

وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟

A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ

حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟

A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟

A. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ

Leave a Comment