Islamiat MCQs in Urdu

حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟

A. ایک دن
B. تین دن
C. پانچ دن
D. سات دن

حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟

A. بکری کا گوشت
B. من و سلویٰ
C. درخت کے پتے
D. ہری گھاس

اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟

A. حضرت آدم ( أبو البشرية )
B. حضرت داود عليه السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد ؐ

اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟

A. حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ
B. حضرت حارثہ بن نعیم ؓ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ
D. حضرت حارثہ بن نعمان ؓ

شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں ____ ؟

A. 1
B. 3
C. 5
D. 7

لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟

A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبل
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

A. ٹھرے ہوئے پانی کا
B. سفید موتی کا
C. لوہے کا
D. تانبے کا

دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

A. ٹھرے ہوئے پانی کا
B. سفید موتی کا
C. لوہے کا
D. تانبے کا

تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

A. ٹھرے ہوئے پانی کا
B. سفید موتی کا
C. لوہے کا
D. تانبے کا

چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟

A. ٹھرے ہوئے پانی کا
B. سفید موتی کا
C. لوہے کا
D. تانبے کا

Leave a Comment