پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A. چاندی کا
B. سونے کا
C. سفید زمرد
D. سفید موتی کا
چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A. چاندی کا
B. سونے کا
C. سفید زمرد
D. سفید موتی کا
ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A. چاندی کا
B. سونے کا
C. سفید زمرد
D. سفید موتی کا
حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے _____ ؟
A. (حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت إدريس علیہ السلام
بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا _____؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D.حضرت موسى عليه السلام
وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلام
حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟
A. پانچ
B. پندرہ
C. پچیس
D. چھبیس
بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا ____ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا ___ ؟
A. حضرت سعد بن ربیع ؓ
B. حضرت تمیم بن اوس داری ؓ
C. حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ
D. حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ
سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟
A. محمد بن ابوبکرؓ
B. محمد بن سیرینؓ
C. محمد بن عاصمؓ
D. محمد بن ابی عامرؓ