Islamiat MCQs in Urdu

اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے ______ ؟

A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ

کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا ____؟

A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت ثابت بن قیس ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے ___ ؟

A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ

امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟

A. 51
B. 52
C. 53
D. 55

فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟

A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟

A. حضرت نوفل بن حارث ؓ
B. حضرت فضل ابن عباس ؓ
C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ

حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟

A. سورة جن
B. سورة یسن
C. سورة الرحمن
D. سورة البقرہ

جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟

A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ
B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
C. حضرت ابو دجانہؓ
D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے  بدری صحابہؓ

Leave a Comment

error: Content is protected !!