Islamiat MCQs in Urdu

حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟

A. ایک سو پچاس
B. ایک سو چالیس
C. ایک سو ستّر
D. ایک سو ساٹھ

حضور ؐ کا ساتویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________ ؟

A. عبدالخالق
B. محب
C. مقرب
D. مجیب

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟

A. طیار
B. امین
C. نعم الرجل
D. زاہد

حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں _____؟

A. اسماء
B. ام عمارہ
C. سلافہ بنت اہزا
D. صفیہ

حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟

A. سلمیٰ
B. نائلہ
C. کبثہ بن مظہر
D. حبتہ بن مالک

حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا _____؟

A. فارسِ رسول
B. بر
C. طیار
D. زاہد

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟

A .آٹھ
B. نو
C. چار
D. دو

حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں ____؟

A. ایک سو پچاس
B. ایک سو دس
C. ایک سو اسّی
D. ایک سو ستّر

حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟

A. حضرت ابو بکر صدیق
B. حضرت عمر فاروق 
C. حضرت علی
D. حضرت عثمان

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟

A. حضرت ابو بکر صدیق
ؓB. حضرت عمر فاروق
ؓC. حضرت علی
ؓD. حضرت عثمان

Leave a Comment