حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟
A. سلمیٰ
B. بنو سلمہ
C. بنو عبد الاشہل
D. بنو مخزوم
حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟
A. عبدالوہاب
B. مجتبی
C. مظہر
D. مجیب
حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟
A. مرتضی
B. عبدالمجید
C. مظہر
D. مجیب
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟
A. شام
B. یمن
C. مدینہ
D. مکہ
حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ____ ؟
A. مزکی
B. عبدالقادر
C. مجیب
D. مظہر
حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟
A. مزکی
B. مجیب
C. عبدالقدوس
D. مظہر
حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟
A. مزکی
B. محب
C. مجیب
D. مقرب
حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ____؟
A. مزکی
B. محب
C. مظہر
D. مجیب
اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟
A. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
B. حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
C. حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
D. حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟
A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام