Islamiat MCQs in Urdu

سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟

A. تیسرے آسماب پر
B.چوتھے آسمان پ ر
C.پانچویں آسمان پ ر
D. چھٹا آسمان پر

کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟

A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ
C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ

نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے ____ ؟

A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟

A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟

A. بیالیس ماہ تک
B. اکتیس ماہ تک
C. چالیس ماہ تک
D. تیس ماہ تک

حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟

A. اکتیس برس اور 5 ماہ
B. چونتیس برس اور 9 ماہ
C. تینتیس بر اور 7 ماہ
D .بتیس برس اور 6 ماہ

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟

A. پانچ جوڑے
B. چھ جوڑے
C. سارت جوڑے
D. آٹھ جوڑے

بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ______؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت موسى عليه السلام
D. حضرت اسماعیل عليه السلام

اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟

A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیں

Leave a Comment