Islamiat MCQs in Urdu

اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟

A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ

اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟

A. حضرت آدم  أبو البشرية
B. حضرت سليمان عليه السلام
C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟

A. بکری کا گوشت
B. درخت کے پتے
C. ہری گھاس
D. ان میں سے کوئی نہیں

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟

A. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D. ہر 1 آدمی کے لیے صرف 40 ہاتھ

حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔

A. صرف ایک بار
B. دو بار
C. تین بار
D. زہر نہیں دیا گیا

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟

A. حضرت علی رضی الله  عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی الله
C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟

A. چھ لاکھ
B. چھ لاکھ ستر ہزار
C. آٹھ لاکھ
D. چار لاکھ اسی ہزار

حضرت یوسف علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ؟

A. اسی سال
B. نوے سال
C. ستر سال
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟

A. تیس
B. چالیس
C. اکیتیس
D. ان میں کوئی نہیں

جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟

A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

Leave a Comment