Islamiat MCQs in Urdu

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟

A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟

A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟

A. کالا
B. سفید
C. سرخ
D. کالا اور سفید دونوں

غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟

A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے
B. حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
C. حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے
D. ان میں سے کوئی نہیں

دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟

A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہ

ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟

A. نو مرد اور چھ عورتیں
B. دس مرد اور پانچ عورتیں
C. گیارہ مرد اور چار عورتیں
D. تیرہ مرد اور دو عورتیں

تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟

A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے  بدری صحابہؓ

قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟

A. عمارہ بن ولید
B. خالید بن ولید
C. ہشام بن ولید
D. صفوان بن ولید

قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

A. عاص بن وائل
B. ابو جہل
C. امیہ بن خلف
D. ولید بن مغیرہ

Leave a Comment