اللہ تعالی نے فرشتوں کو ــــــــــ سے پیدا کیا ہے۔
- آگ سے
- مٹی سے
- نور سے
- پانی سے
آزادی کا متضاد ـــــــــــ ہے۔
- فقیری
- غلامی
- امیری
- بادشاہی
گالف کس ملک کا قومی کھیل ہے؟
- آئرلینڈ
- پولینڈ
- اسکاٹ لینڈ
- انگلینڈ
وسط ایشیا میں ریاستوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 4
- 6
- 5
- 9
کمپیوٹر میں لفظ ٹی بی ـــــــــــ کا مخفف ہے۔
- ٹیونا بائیٹ
- ٹیرابائیٹ
- ٹورنٹو بائیٹ
- ٹوکیو بائیٹ
ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- ہیلپ
- فرسٹ ایڈ
- پرفیکٹ
- میڈیکل کیئر
جنگ پلاسی میں انگریزوں نے کس کو شکست دی تھی؟
- بابر
- ٹیپو سلطان
- سراج الدولہ
- جلاال الدین محمد اکبر
The HCF of 36 and 54 is:
- 14
- 22
- 18
- 16
The fraction of 25% is:
- 1/4
- 10/4
- 40/100
- 13
جنرل ضیاء الحق نے ــــــــــــ میں صدر پاکستان کا عہدہ سمبھال لیا۔
- 1978
- 1974
- 1979
- 1976