کرغزستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- انقرہ
- بشکیک
- باکو
- ماسکو
عالمی اقتصادی فورم کا ہیڈکوارٹر کہاں ہیں؟
- اٹلی
- سوئٹزرلینڈ
- فرانس
- جرمنی
پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبے میں دریافت ہوئی؟
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- پنجاب
سیاہ چن گلیشئر کی لمبائی کتنی ہے؟
- 74 کلومیٹر
- 78 کلومیٹر
- 76 کلومیٹر
- 80 کلو میٹر
او آئی سی کی سربرائی اجلاس ــــــــــ سال بعد ہوتی ہے۔
- 4
- 2
- 3
- 1
A man is known by the company he :
- is keeping
- kept
- keeps
- has been keeping
وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
- حروف بیان
- حروف انسافیت
- حروف علت
- حروف عطف
Honest men speak ____ truth.
- A
- An
- The
- None of these
A ____ is a set of letters that is added to the end of a word to change its meaning.
- Prefix
- Suffix
- Adjective
- Pronoun
Have you ever seen an elephant with a dark skin? (Here WITH A DARK SKIN is an example of)
- Verb phrase
- Noun phrase
- Adjective phrase
- Conjunction