ام عبداللہ کس کا لقب ہے؟
- حضرت فاطمہ
- حضرت خدیجہ
- حضرت عائشہ
- ان میں سے کوئی نہیں
پہلی وحی میں سورہ العلق کی کتنی آیات نازل ہوئیں؟
- 6
- 7
- 5
- 3
عید الاضحیٰ کب منائی جاتی ہے؟
- دس شوال
- دس ذی الحج
- بارہ ربیع ال اول
- پندرہ رمضان
شعب عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں؟
- پہاڑ
- ڈھلوان
- گھاٹی
- غار
فلک کے کیا معنی ہیں؟
- زمین
- آسمان
- جنت
- جہنم
ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ـــــــــــ کہلاتا ہے۔
- واحد
- جمع
- مترادف
- متضاد
شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ـــــــ کہلاتا ہے۔
- تخلص
- عرف
- لقب
- خطاب
If a set contains only one element, then it is called:
- Singleton set
- Zero set
- Null set
- None of these
What will be the next term in the pattern. 2, 4, 8, 16, :
- 18
- 24
- 32
- 64
______ is the only even prime number.
- 6
- 2
- 4
- 8