KPK Police Constable ETEA Solved MCQs Paper 2023

کس نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا حکم دیا؟

  1. لارڈ میو
  2. لارڈ ڈلارنس
  3. لارڈ منٹو
  4. لارڈ رپن

مال کی خرید و فروخت کو کیا کہا جاتا ہے؟

  1. درآمدات
  2. برآمدات
  3. صنعت
  4. تجارت

لارڈ ڈلہوزی نے 1854 میں کس محکمہ کی بنیاد رکھی؟

  1. خارجہ پالیسی
  2. محکمہ صحت
  3. محکمہ پبلک ورکس
  4. محکمکہ داخلہ

آل انڈیا مسلم لیگ بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟

  1. علامہ اقبال
  2. سر سید احمد خان
  3. سر سلیم اللہ خان
  4. قائد اعظم
ــــــــ کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔
  1. دمشق
  2. بامبان
  3. حطین
  4. اسپین
گفتگو میں سلیقہ، عمل میں مطابقت اور رویوں میں اطاعت پیدا ہوگی تو ـــــــــــ حق ادا ہوگا۔
  1. خرافات
  2. تقوی
  3. اذکار
  4. نماز

پیسا ٹاور، جھکا ہوا مینار کس ملک میں واقع ہے؟

  1. فرانس
  2. جرمنی
  3. انگلینڈ
  4. اٹلی

جون 1980 کو کس نے پاکستان میں زکات آرڈینینس نافذ کیا؟

  1. ذوالفقار علی بھٹو
  2. ضیا الحق
  3. فاروق لغاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں

قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟

  1. کرپس
  2. نہرو
  3. پیرپور
  4. شریف

کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟

  1. فعل معروف
  2. فعل جاری
  3. فعل مجہول
  4. فعل حال مطلق

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group