KPK Police Constable ETEA Solved MCQs Paper 2023

پاکستان اور بھارت کے مابین 1960 میں کونسا معاہدہ طئے پایا؟

  1. شملہ معاہدہ
  2. تجارتی امور پر معاہدہ
  3. سندھ طعاس معاہدہ
  4. تاشقند معاہدہ

دَابِرَ کا معنی ہے

  1. خوشگوار
  2. ناگوار
  3. جڑ
  4. لگاتار

نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر ــــــــــــــ ـرحمتیں نازل فرماتا ہے۔

  1. سات
  2. دس
  3. بیس
  4. بارہ

نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟

  1. حضرت عثمان
  2. حضرت ابو بکر
  3. حضرت عمر
  4. حضرت علی

حدیث کی رو سے اللہ تعالی بہت سی قوموں کو ـــــــــــــــ کی وجہ سے سربلندی عطا فرمائے گا اور بہت سے قوموں کو اس سے غفلت کی وجہ سے گرادے گا۔

  1. قرآن کریم
  2. حج
  3. روزہ
  4. نماز

نبوت کے جھوٹے دعویدار مسلمہ کذاب کی سرکوبی کے لیئے حضرت ابو بکر صدیق نے لشکر بھیجا اور مسلمہ کذاب کو شکست ہوئی۔ اس جنگ میں کتنے صحابی اور تابعین شہید ہوئے؟

  1. 700
  2. 900
  3. 1200
  4. 400

حدیت کی رو سے جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنوں سے پھلانگ کر گیا اس نے گویا ــــــــــ

  1. گناہ صغیرہ کیا
  2. جہنم کی طرف پل بنا لیا
  3. ناحق قتل کیا
  4. حقوق العباد کی پاسداری کی

عدی بن حاتم کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟

  1. بہن
  2. دوست
  3. والد
  4. بیٹا

زکوٰۃ کا مقصد کیا ہے؟

  1. لوگوں کو دکھاوا کرنا
  2. دولت کو چند ہاتھوں میں جمع ہوجانے سے روکنا
  3. دولت کو اپنی خواہشات کے مطابق خرچ کرنا
  4. خرافات کو فروغ دینا

حضرت جبرائیل کس مقام سے آگے نہ جا سکے؟

  1. بیت المعمور
  2. عرش معلی
  3. سدرۃ المنتہیٰ
  4. چوتھے آسمان

Leave a Comment