KPK Police Constable ETEA Solved MCQs Paper 2023

5% of 260 is equal to:

  1. 10
  2. 14
  3. 13
  4. 11

لیاقت باغ کہاں واقع ہے؟

  1. کوئٹہ
  2. لاہور
  3. زیارت
  4. راولپنڈی

پاکستان تحريک انصاف کا قيام کب عمل ميں آيا؟

  1. 1995
  2. 1996
  3. 1990
  4. 1971

بندرگاہ محمد بن قاسم کراچی سے ـــــــــــ فاصلے پر واقع ہے۔

  1. 35 کلومیٹر
  2. 15 کلومیٹر
  3. 65 کلو میٹر
  4. 5 کلومیٹر

اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

  1. دو
  2. تین
  3. پانچ
  4. سات

چل بسنا سے کیا مراد ہے؟

  1. مرجانا
  2. رولینا
  3. آباد ہونا
  4. ہنسنا

قواعد کی رو سے 'عامر سہیل' کیا ہے؟

  1. اسم نکرہ
  2. اسم صوت
  3. اسم اشارہ
  4. اسم معرفہ

قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟

  1. اسم مصفر
  2. اسم مکبر
  3. اسم صفت
  4. اسم ظرف زماں

درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔

  1. لڑکا
  2. چنبیلی
  3. شہر
  4. ملک

The mid point of (2,7) and (4,1) is:

  1. (3,4)
  2. (1,3)
  3. (-1,3)
  4. (4,7/2)

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group