سورہ ــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔
- الکوثر
- الناس
- التوبہ
- العصر
A father is 4 times older than his son. In 20 years he will be twice as old as his son. What age has father now?
- 48 years
- 44 years
- 36 years
- 40 years
If 9 person can finish a task in 5 days, then how many people are required to complete the same task in 3 days?
- 12
- 15
- 13
- 10
فتح مکہ سے پہلے کس قبیلے کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی؟
- بنو ہاشم
- بنو بکر
- بنو مخزوم
- بنو خزاء
مسلم لیگ کے لئے 1923-1934 کا زمانہ زوال اور مشکلات کا دور کہا جاتا ہے، اس دور میں مسلم لیگ ـــــــــــــ میں تقسیم ہو گئی تھی۔
- تین دھڑوں
- پانچ دھڑوں
- دو دھڑوں
- ان میں سے کوئی نہیں
آنکھوں کی بیماری کس وٹامن کی کمی سے ہوتی ہے؟
- وٹامن ڈی
- وٹامن اے
- وٹامن کے
- وٹامن سی
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- تمام نے مل کر
Do you still live in _____ Peshawar?
- A
- An
- The
- No article required
My cousin lives ____ Mall Road.
- In
- On
- At
- To
کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
- فعل معروف
- فعل جاری
- فعل مجہول
- فعل حال مطلق