شاہ عبدالطیف بٹھائی کس زبان کے شاعر تھے؟
- پنجابی
- سندھی
- بلوچی
- پشتو
سندھ طاس معاہدے کے تحت کون سے دریا پاکستان کے حصے میں آئے؟
- راوی
- چناب
- سندھ
- b and c
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے
- مرکب تام
- مرکب اضافی
- مرکب توصیفی
- مرکب جاری
درست جملے کا انتخاب کرے
- ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا
- ہر کوئی اپنے آپکو سیدھا کرنے لگا
- ہر کوئی اپنا دوست سیدھا کرنے لگا
- تمام درست ہیں
دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے
- پیاس بجھانا
- گنہگار ہونا
- غم میں شریک ہونا
- آنسو سے بھیگ جانا
تحریک خلافت کی رہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے
- سر سید احمد خان
- محمد علی جوہر
- علامہ اقبال
- کوئی بھی نہیں
______ honest man is always respected by all :
- a
- an
- as
- none of these
All parts of speech except known and pronouns can be modified by :
- adjective
- preposition
- conjunction
- adverb
I brought him a glass of water. Brought word is :
- Direct objective
- Indirect objective
- Subject
- Adjective
Read More: Read all KPK police constable past papers online.