KPK Police Constable Past Paper 2021

مندرجہ ذیل میں _____پاکستان کی برآمدات میں شامل ہے؟

  1. آلات جراحی
  2. ادوایات
  3. ٹیکسٹائل
  4. بی اور سی

We should never look down ______ people of our society.

  1. upon
  2. on
  3. into
  4. in

جنرل ضیاء الحق کے بعد کون ملک کے لئے چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہوئے

  1. ایوب خان
  2. اسلم بیگ
  3. پرویز مشرف
  4. جنرل رحیل شریف

کس نے 1107 میں یورپ کی متحدہ افواج کو شکست دے کر بیت المقدس کو آزاد کروا لیا؟

  1. سلطان صلاح الدین
  2. سلطان محمود غزنوی
  3. سلطان محمد فاتح
  4. تمام

دنیا میں سب سے زیادہ گیس کرتا دیکھنے والا ملک کونسا ہے

  1. روس
  2. امریکہ
  3. پاکستان
  4. چین

ٹیسٹ کرکٹ کی ایک ہی اننگز میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا اعزاز کس کو حاصل ہے

  1. جے سوریا
  2. برائن لارا
  3. جاوید میاں داد
  4. یونس خان

نیلسن منڈیلا کس ملک کا صدر تھا

  1. انڈیا
  2. ساؤتھ افریقہ
  3. نائجیریا
  4. کوئی بھی نہیں

مندرجہ ذیل میں براج دریائے سندھ پر بنایا گیاہے

  1. گدو
  2. سکھر
  3. کوٹری
  4. تمام

فقط بیوہ عورت کے سوگ کی مدت کتنی ہے؟

  1. تین ماہ
  2. تین ماہ دس دن
  3. چار ماہ
  4. چار ماہ دس دن

صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی

  1. سہیل بن عمرو
  2. خالد بن ولید
  3. ابوسفیان بن حرب
  4. کوئی بھی نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group