KPPSC Lecturer Islamiat PAST PAPER 2022 MCQs

علم الفرائض سے کیا مراد ہے؟
  1. میراث کا علم
  2. ستاروں کا علم
  3. جغرافیائی علم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اصحاب حجر کونسی قوم کو کہتے ہیں
  1. قوم لوط
  2. قوم نوح
  3. قوم ثمود
  4. قوم موسی
سورہ بنی اسرائیل کا دوسرا نام کیا ہے؟
  1. فاتحہ
  2. یاسین
  3. اسراء
  4. نسا
  5. ان میں سے کوئی نہیں
الکفایہ فی علم الروایہ کے مصنف کون ہیں
  1. جنید بغدادی
  2. خطیب بغدادی
  3. ابن رشد
  4. علامہ اقبال
  5. ان میں سے کوئی نہیں
قیمت گرانی کیلئے چیزوں کو ذخیرہ کرنا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
  1. مندی
  2. احتکار
  3. رجحان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
امین الامت کس کا لقب ہے؟
  1. ابووعبیدہ بن الجراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  2. حضرت حمزہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  3. خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
احسن القصص کس پیغمبر کے قصے کو کہا گیا ہے؟
  1. حضرت موسی
  2. حضرت نوح
  3. حضرت یوسف
  4. حضرت عزیر
  5. ان میں سے کوئی نہیں
فتح الباری کے مصنف کا نام بتائیں؟
  1. شاہ ولی اللہ
  2. علامہ اقبال
  3. حافظ ابن حجر عسقلانی
  4. سر سید احمد خان
فتح مکہ کے بعد کونسا غزوہ لڑا گیا؟
  1. خیبر
  2. بدر
  3. موتہ
  4. حنین
قبرص کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا تھا؟
  1. حضرت ابوبکر
  2. حضرت عمر
  3. حضرت عثمان
  4. حضرت علی

Also ReadKPPSC Past Papers MCQs for all previous years online

Leave a Comment

error: Content is protected !!