LAT Test Past Paper August 2024

The famous Hiran Minar is located at __?
  1. Ziarat
  2. Bannu
  3. Sheikhupura
  4. Thatta
زمین اور آسمان گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
  1. صفت
  2. حرف
  3. اسم
  4. فعل
اسے آۓ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
  1. اسم
  2. فعل
  3. ضرب المثل
  4. حرف
کسی ایک چیز کو اس کی خاصیت کی وجہ سے کسی اور چیز سے ملانا کیا کہلاتا ہے؟
  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. مجاز
  4. کنایہ
"ضرورت مند، فائدہ مند،درد مند گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
  1. اسم
  2. فعل
  3. لاحقہ
  4. صفت
تاریک کا متضاد کیا ہے؟
  1. بے رنگ
  2. خاموش
  3. روشن
  4. سخت
"زمین دار، مال دار میں "دار" کیا ہے؟
  1. اسم
  2. فعل
  3. لاحقہ
  4. صفت
ایک انار سو بیمار کی ضرب المثل کا مطلب کیا ہے؟
  1. ایک چیز کا ایک سے زیادہ فائدے ہونا
  2. ایک چیز کی کمی کی وجہ سے بہت سے لوگ متاثر ہونا
  3. ایک شخص کی سادگی کا مظاہرہ
  4. ایک مشکل کام میں ایک ہی حل ہونا
وہ انسان سفید پوش ہے میں سفید پوش کیا ہے؟
  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. مجاز
  4. کنایہ
حروف شمی کون سا ہے؟
  1. ن
  2. ب
  3. ت
  4. س

Leave a Comment

error: Content is protected !!