MOD Naib Qasid Past Paper mcqs for job test preparation in Ministry of Defence of Pakistan.
MOD Naib Qasid Past Paper MCQs
محمدﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کب کی؟
- 620
- 621
- 622
- 624
آپﷺ طائف کا سفر کب کیا؟
- بعثت کے پانچویں سال
- بعثت کے ساتویں سال
- بعثت کے نویں سال
- بعثت کے دسویں سال
قرآن پاک میں خالص توحید کا ذکر کس سورہ میں بیان ہے؟
- سورہ اخلاص
- سورہ البقرہ
- سورہ الناس
- سورہ کافرون
پاکستان کی سب سے لمبی سرحد کس ہمسایہ ملک کے ساتھ ہے
- انڈیا
- افغانستان
- ایران
- چائینہ
پاکستان کے جنوب میں -------- واقع ہے؟
- چین
- بھارت
- افغانستان
- بحرہ عرب
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- تمام نے مل کر
سو روپے کے بیک پر کس کی تصویر ہے؟
- قائداعظم ریذیڈنسی
- کے ٹو
- فیصل مسجد
- شاہی مسجد
مسجد قبلتین کہاں واقع ہے؟
- مدینہ
- مکہ
- فلسطین
- ایران
جب باہر سے کوئی آفس میں مہمان آے تو اسے چائے پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
- ہر صورت میں پوچھنا چاہیے
- نہیں پوچھنا چاہیے
- آفسر کے بتاے ہوے اصول پر عمل کرتے ہوے پوچھنا چاہیے
- اپنی مرضی کرنی چاہیے
نیب قاصد کو اگرچھٹی چاہیے ہو تو کس کو بتانا چاہیے؟
- آفس انچارج کو
- سب سے بڑے آفسر کو
- دونوں کو
- کسی کو بھی نہیں
نیب قاصد کو اپنے صاحب/آفسر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنا چاہیے
- پہلے
- بعد میں
- برابر
- کوئی بھی نہیں
شر کا متضاد کیا ہے؟
- خیر
- بدی
- ثواب
- بھلائی
Read More Past Paper of MOD