Naib Qasid Past Papers MCQs Islamabad Police

پاکستان ------ میں بنا
  1. 1950
  2. 1948
  3. 1949
  4. 1947
بیالوجی وہ شاخ جس میں جانداروں کی کلاسیفیکیش کا مطالعہ کیا جائے ـــــــــ کہلاتی ہے۔
  1. سیلیکس
  2. ٹیکنالوجی
  3. بائیوٹیکنالوجی
  4. زولوجی
  5. ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟
  1. 24 May 1998
  2. 25 May 1998
  3. 26 May 1998
  4. 28 May 1998
  5. None of the above
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟
  1. 1970
  2. 1969
  3. 1965
  4. 1955
  5. 1971
پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتائیںَ
  1. کبوتر
  2. چکور
  3. چڑیا
  4. باز
  5. ان میں سے کوئی نہیں
فاطمہ جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیا ر کی ؟
  1. 1913
  2. 1923
  3. 1926
  4. 1939
نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا؟
  1. قائدا عظم
  2. چوہدری رحمت علی
  3. سردار عبدالرب نشتر
  4. علامہ محمد اقبال
ہائیڈروجن ایک ـــــــــ ہے۔
  1. ٹھوس
  2. مائع
  3. گیس
  4. یہ سب کے سب
  5. ان میں سے کوئی نہیں
پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں
  1. نہر
  2. کاریز
  3. سمندر
  4. بیراج
  5. بحر
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
  1. ستارہ بسالت
  2. نشان پاکستان
  3. نشان حیدر
  4. تمغہ جرات
  5. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment