Naib Qasid Past Papers MCQs Islamabad Police

پاکستان کے دوسرے وزیراعظم کون تھے؟
  1. خواجہ ناظم الدین
  2. لیاقت علی خان
  3. چوہدری محمد علی
  4. محمد علی بوگرا
متحدہ ہندوستان کے آخری وائسرائے کون تھے؟
  1. لارڈ ویول
  2. لارڈ ماونٹ بیٹن
  3. لارڈ سر سٹیفورڈ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیںَ؟
  1. 6
  2. 5
  3. 7
  4. 4
  5. 3
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
  1. کیرتھر
  2. راکا پوشی
  3. کے ٹو
  4. نانگا پربت
نظام شمسی کے کتنے سیارے ہیں؟
  1. 8
  2. 6
  3. 5
  4. 12
نیب کے موجودہ چیرمین کون ہیں
  1. Usman buzdar
  2. Muhammad sarwar
  3. Aftab Sultan
  4. Javeed Iqbal
  5. Nazir Ahmed
پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
  1. 8th June 1956
  2. 23rd March 1956
  3. 14th August 1956
  4. 25th December 1956
  5. 12th March 1948
آسمانی کتابوں کی تعداد کیا ہے؟
  1. 4
  2. 3
  3. 1
  4. 2
انگریزی زبان کے کتنے حروف ہیں
  1. 26
  2. 28
  3. 36
  4. 30
پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے
  1. مری
  2. کراچی
  3. سبی
  4. کوئٹہ

Leave a Comment