Skip to content
پاکستان کی سرحد کس ملک سے ملتی ہے
- ایران
- انڈیا
- چائینہ
- تمام
نبی پاک ﷺ کہاں پیدا ہوئے
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- سعودی عرب
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کیا تھا
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- اسلام آباد
پانچ میں کتنے سیکنڈ ہوتے ہیں
- 200
- 250
- 300
- 60
زمین کا 71 فیصد حصہ کس چیز پر مشتمل ہے
- مٹی
- درخت
- پانی
- ہوا
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- کشمیر
12/3 کیا ہوتا ہے
- 3
- 4
- 5
- 6
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 796،096
- 881,913
- 806،096
- both a & b
قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1947
The Rashidun Caliphate lasted for:
- 30 years
- 40 years
- 50 years
- 10 years
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12
error: Content is protected !!