Skip to content
قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ساتھ ـــــــــــ کا بھی ذکر آیا ہے۔
- جہاد کا
- ذکوات کا
- حج کا
- روزہ کا
- ان میں سے کوئی نہیں
نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟
- دس سال
- پندرہ سال
- بیس سال
- تیس سال
- ان میں سے کوئی نہیں
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کونسی ہے؟
- سورہ کوثر
- سورہ العصر
- سورہ العلق
- سورہ جن
- ان میں سے کوئی نہیں
جہری نماز سے کیا مراد ہے؟
- وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا کی جائے
- وہ نماز جس میں امام قرات نہ کرے
- وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا نہ کی جائے
- وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرتا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
اسلام کے پہلے موذن کون تھے
- حضرت بلال
- حضرت عمر
- حضرت ابوبکر
- None
میری قوم میں کسی غلطی پر کبھی اتفاق رائےنہیں ہو گا یہ کس کے الفاظ ہیں
- حضرت عمر
- حضرت ابو بکر
- حضرت علی
- حضرت محمد
GHQ Stands for ____?
- General High Quarters
- General Head Quarters
- General Health Quarters
- General High Quartermaster
- None of these
قومی اسمبلی میں کل نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 207
- 172
- 342
- 153
پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
- شہدادکوٹ
- کرک
- سوئی
- کراچی
- جھنگ
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12
error: Content is protected !!