Naib Qasid Past Papers MCQs Islamabad Police

تصنیف کی جمع کیا ہے؟
  1. تصانیفیں
  2. تصانیف
  3. تصالیفات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
  1. اسم فاعل
  2. اسم ذات
  3. اسم ظرف
  4. اسم آلہ
  5. ان میں سے کوئی نہیں
ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
  1. میبادہ
  2. موبادہ
  3. منبادا
  4. مبادا
خالق کا متضاد کیا ہے؟
  1. کامل
  2. ماہر
  3. تخلیق
  4. مخلوق
  5. ان میں سے کوئی نہیں
دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
  1. حروف ربط
  2. حروف ضروری
  3. حروف بیان
  4. حروف روابط
لفظ نندوئی کا مونث کیا ہے؟
  1. نندیا
  2. نند
  3. نندینا
  4. نڈر
کسی یونٹ کے طے کر دہ فاصلے کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
  1. ولاسٹی
  2. اسراع
  3. سپیڈ
  4. None
گوہر کے معنی کیا ہیں ؟
  1. موتی
  2. نایاب
  3. منرل
  4. None
ماس اور ولاسٹی کا حاصل ضرب کس کے برابر ہوتا ہے؟
  1. مومنٹم
  2. فورس
  3. نیوٹن کا پہلا قانون
  4. None

Leave a Comment

error: Content is protected !!