Naib Qasid Past Papers MCQs Islamabad Police

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کس نے رکھا
  1. چودھری پرویز الہی
  2. دوست مزاری
  3. عثمان بزدار
  4. عمران خان
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟
  1. دریائے راوی
  2. دریائے چناب
  3. دریائے سندھ
  4. تمام
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
  1. دریائے راوی
  2. دریائے چناب
  3. دریائے سندھ
  4. دریائے جہلم
  5. ان میں سے کوئی نہیں
کروانا ویکسینیشن اب تک کتنے لوگوں کو لگ چکی ہے،
  1. 2 cror
  2. 1 cror
  3. 2 million
  4. 5 million
پاکستان میں کروانا کی چوتھی لہر کب آئی؟
  1. جون2021
  2. جولائی2021
  3. 2021اگست
  4. کوئی بھی نہیں
قائداعظم پاکستان کے ——- ہیں
  1. وزیر
  2. مشیر
  3. بادشاہ
  4. بانی
عید الفطر کونسے اسلامی مہینے میں آتی ہے
  1. رمضان
  2. شوال
  3. شعبان
  4. ذی الحج
پاکستان —— میں بنا
  1. 1950
  2. 1948
  3. 1949
  4. 1947
لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟
  1. رہزن
  2. فرزند
  3. تریاق
  4. متحرک
  5. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group