سب رس کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا؟
- ملاوحجہی
- مولوی عبدالحق
- الطاف حسین حالی
- ان میں سے کو ئی نہیں
بوئے گل لے گئی بیرون چمن رازچمن
کیا قیامت ہیکہ خود پھول ہیں غماز چمن
غمازچمن اس شعر میں کیا ہے؟
- تشبیہ
- استعارہ
- کنایہ
- ان میں سے کو ئی نہیں
روایت اور انفرادی صلاحیت کا نظریہ کس نے دیا؟
- Stephenson
- William Henry
- T S Eliot
- None of these
وہ نام جو قوم کی طرف سے دیا جاتا ہے وہ کہلاتا ہے؟
- لقب
- خطاب
- ایوارڈ
- ان میں سے کو ئی نہیں
فلاحت کے معنی کیا ہیں؟
- سرد موسم
- کھیتی باڑی
- بیزاری
- ان میں سے کو ئی نہیں
نور جہاں کا مزار کس کی نظم ہے؟
- ناصر کاظمی
- احمد ندیم قاسمی
- تلوک چند محروم
- ان میں سے کو ئی نہیں
جام پیما کا مفہوم کیا ہے؟
- مسافر
- راستہ دکھانے والا
- پیدل چلنے والا
- ان میں سے کو ئی نہیں
دن کو بھی یہاں شب سیاہی کا سماں ہے
کہتے ہیں یہ آرام گہہ نورجہاں ہے
یہ شعر کس کا ہے؟
- تلوک چند محروم
- انشاءاللہ خان
- حیدر علی آتش
- ان میں سے کو ئی نہیں
ستارہ یا باد بان کے مصنف کون ہیں؟
- محمد حسن عسکری
- محمد اشفاق
- مستنصر حسین تاڑڑ
- ان میں سے کو ئی نہیں
The atomic number of Hydrogen is.
- 01
- 02
- 03
- 04