First poet of urdu language ?
- Quli Qutab Shah
- Daagh Dehlvi
- Meer Taqi Meer
- Ameer Khusro
درج ذیل میں سے زیادہ سفر نامے کس نے لکھے ہیں ؟
- بیگم اختر ریاض الدین
- مستنصر حسین تارڑ
- امجد اسلام امجد
- اشفاق احمد
جملہ مکمل کریں:یہ_____ عام نہیں ہے؟
- شارح
- شارع
- شارے
- شاہراہے
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
اس زبان زد عام شعر کے خالق ہیں؟
- جسٹس شاہ دین ہمایوں
- ظہیر کاشمیری
- قتیل شفائی
- احمد ندیم قاسمی
بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھا لیا
پھر اس چمن میں بوم بسے یا ہُما بسے
اس معروف شعر کے خالق ہیں؟
- حیدر علی آتش
- امام بخش ناسخ
- قلندر بخش جرات
- غلام ہمدانی مصحفی
فارسی اور اردو کے کس معروف و مقبول اردو شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو " بے رنگ من است" کہا ہے؟
- مرزا غالب
- مومن خان مومن
- علامہ اقبال
- حسرت موہانی
ہم اپنی ذات کے کافر اور برگد کی دھوپ میں جیسےمنفرد عنوانات پر مبنی شعری مجموعوں کے تخلیق کار ہیں؟
- سید مبارک شاہ
- اختر عثمان
- شہزاد نیر
- ڈاکٹر فہیم اعظمی
بیگمات کے آنسو 1857ء لہ جنگ آزادی کے حوالے سے المناک داستانوں پر مبنی تصنف کے مصنف ہیں؟
- خواجہ حسن نظامی
- مولانا عبد الحلیم شرر
- ملاواحدی
- علامہ راشد الخیری
درست ضرب المثل کونسی ہے؟
- پڑھے نہ لکھے نام محمد عالم
- پڑھے نہ لکھے نام عمل دین
- پڑھے نہ لکھے نا عالم فاضل
- پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل
شاخ زیتون سے مراد ہے؟
- خوشی
- خوشحالی
- لچک
- امن و آشتی