Pakistan Study MCQs in Urdu

Important Pakistan Study MCQs in Urdu with Answers for Pak study mcqs test preparation online.

Pakistan Study MCQs in Urdu

قرارداد پاکستان کس نے پيش کی؟
  1. اے کے فضل الحق
  2. جوھر
  3. رحمت علی
  4. ظفر علی
پاکستان کا پہلا مارشل لاء کب نافذ ہوا؟
  1. 1957
  2. 1958
  3. 1959
  4. 1960
صدرمملکت جنرل محمد ضیا ٗ الحق نےزکاة و عشر آرڈیننس کب جاری کیا؟
  1. 20 June 1979
  2. 20 June 1980
  3. 20 June 1981
  4. 20 June 1988
پاکستان کے اس شہید کا نام بتائیں جنہوں نے نشان حیدر کے ساتھ ساتھ ستارہ جرت بھی حاصل کر رکھا ہے
  1. میجر عزیز بھٹی
  2. میجر شبیر شریف
  3. میجر محمد اکرم
  4. راجہ محمد سرور
کینجر جھیل پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہے
  1. سوات
  2. مانسہرہ
  3. ٹھٹھہ
  4. کوئٹہ
پاکستان کا قومی پرچم کس نے تیار کیا تھا؟
  1. عبدالرحمن چغتائی
  2. لیاقت علی
  3. چوہدری رحمت علی
  4. امیر الدین قدوائی
پاکستان کے شمالی پہاڑی سلسلے میں واقع نانگا پربت کی بلندی کیا ہے؟
  1. 5126 Meters
  2. 7121 Meters
  3. 6126 Meters
  4. 8126 Meters
پاکستان میں تھل کا صحرا کس صوبہ میں واقعہ ہے
  1. صوبہ سندھ
  2. صوبہ پنجاب
  3. صوبہ بلوچستان
  4. صوبہ خیبر پختونخواہ
ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
  1. ضلع ناروال
  2. ضلع اوکاڑہ
  3. ضلع ساہیوال
  4. ضلع ٹھٹھہ
پاکستان کے دوسرے وزیراعظم کون تھے؟
  1. چوہدری محمد علی
  2. خواجہ ناظم الدین
  3. لیاقت علی خان
  4. فیروز خان نون
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے پہلے چیئرمین کون تھے؟
  1. ڈاکٹر عبد السلام
  2. ڈاکٹرعبدالقدیر
  3. ڈاکٹر مبارک مند
  4. ڈاکٹر نزیر احمد
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا 1948 میں ہیڈ کوارٹر کہاں قائم کیا گیا؟
  1. اسلام آباد
  2. کراچی
  3. لاہور
  4. پشاور
قلعہ بالا حصار پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے
  1. سبی
  2. پشاور
  3. اٹک
  4. لاہور
پنجاب اسمبلی کی کل کتنی سیٹس ہیں ؟
  1. 350
  2. 360
  3. 371
  4. 381
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
  1. دریائے راوی
  2. دریائے چناب
  3. دریائے سندھ
  4. دریائے جہلم
  5. ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے ؟
  1. انڈیا
  2. چائنہ
  3. افغانستان
  4. ایران
  5. C & D

Leave a Comment

error: Content is protected !!