Pakistan Study MCQs in Urdu

ریکوڈک کان کنی کا منصوبہ پاکستان میں کس چیز کیلئے مشہور ہے؟
  1. کوئلے کے ذخائر
  2. تیل کے ذخائر
  3. تانبے کے ذخائر
  4. لوئے کے ذخائر
  5. ان میں سے کوئی نہیں
مغل بادشاہ اکبر کہاں پیدا ہوئے؟
  1. بنگال
  2. سندھ
  3. پنجاب
  4. کابل
درج ذیل می سے شہید ملت کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
  1. سر سید احمد خان
  2. لیاقت علی خان
  3. نواب وقارالملک
  4. قائد اعظم
  5. ان میں سے کوئی نہیں
شاہ جہاں کتنے صوبوں کے بادشاہ تھے؟
  1. 42
  2. 68
  3. 41
  4. 22
  5. 7
پاکستان کے قومی ترانے کے خالق کا نام بتائیں
  1. علامہ اقبال
  2. سر سید احمد خان
  3. حفیظ جھالندری
  4. قائد اعظم
  5. ان میں سے کوئی نہیں
قومی ترانہ کونسی ہیت میں لکھی گئی ہے؟
  1. مسدس
  2. مثلث
  3. مخمس
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اسیب الفت کے لکھاری کا نام بتائیں
  1. علامہ اقبال
  2. منشی پریم چند
  3. مرزا غالب
  4. سجاد حیدر یلدرم
  5. ان میں سے کوئی نہیں
جب ملتان میں محمد بن قاسم کو بہت بڑا خزانہ ہاتھ لگا جس میں بے پناہ مال و دولت کے علاوہ سونا شامل تھا، تو اس نے دیبل کے بندر گاہ کے ذریعے کہاں روانہ کردیا؟
  1. مکہ
  2. یمن
  3. عراق
  4. ایران
  5. مدینہ
فیلڈ مارشل ایوب خان کا انتقال کب ہوا؟
  1. 1974
  2. 1964
  3. 1981
  4. 1991
  5. 1959
محمد بن قاسم کا انتقال کتنی عمر میں ہوا؟
  1. تیرہ سال
  2. سترہ سال
  3. چھبیس سال
  4. بیس سال
  5. بارہ سال

Leave a Comment

error: Content is protected !!