Pakistan Study MCQs in Urdu

گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ یہ مشہور قول کس کا ہے؟
  1. چنگیز خان
  2. افلاطون
  3. ٹیپو سلطان
  4. مرزا غالب
  5. علامہ اقبال
پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد زراعت سے وابستہ ہے؟
  1. 10 percent
  2. 30 percent
  3. 75 percent
  4. 65 percent
  5. 90 percent
پاکستان ایک ـــــــــــ ملک ہے۔
  1. خود کفیل
  2. صنعتی
  3. نظریاتی
  4. ترقی یافتہ
ستمبر 1978 کو کس نے صدر پاکستا کا عہدہ سنبھال لیا؟
  1. جنرل ضیا
  2. محمد خان جونیجو
  3. فاروق لغاری
  4. غلام اسحاق خان
  5. ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے؟
  1. سندھ
  2. بلوچستان
  3. پنجاب
  4. کے پی کے
درہ گومل کس شہر کے قریب واقع ہے۔
  1. سبی
  2. پنجگور
  3. ژوب
  4. گوادر
خوجک سرنگ کی لمبائی کتنی ہے؟
  1. 4.9 کلومیٹر
  2. 6.9 کلومیٹر
  3. 3.9 کلومیٹر
  4. 1.2 کلومیٹر
Simla deputation met with which Viceroy?
  1. لارڈ کلف
  2. لارڈ کرزن
  3. لارڈ منٹو
  4. لارڈ مائونٹ بیٹن
  5. ان میں سے کوئی نہی
کس نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا حکم دیا؟
  1. لارڈ میو
  2. لارڈ ڈلارنس
  3. لارڈ منٹو
  4. لارڈ رپن
  5. ان میں سے کوئی نہیں
لارڈ ڈلہوزی نے 1854 میں کس محکمہ کی بنیاد رکھی؟
  1. خارجہ پالیسی
  2. محکمہ صحت
  3. محکمہ پبلک ورکس
  4. محکمکہ داخلہ

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group