Pakistan Study MCQs in Urdu

آل انڈیا مسلم لیگ بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟
  1. علامہ اقبال
  2. سر سید احمد خان
  3. سر سلیم اللہ خان
  4. قائد اعظم
جون 1980 کو کس نے پاکستان میں زکات آرڈینینس نافذ کیا؟
  1. ذوالفقار علی بھٹو
  2. ضیا الحق
  3. فاروق لغاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟
  1. کرپس
  2. نہرو
  3. پیرپور
  4. شریف
پاکستان اور بھارت کے مابین 1960 میں کونسا معاہدہ طئے پایا؟
  1. شملہ معاہدہ
  2. تجارتی امور پر معاہدہ
  3. سندھ طعاس معاہدہ
  4. تاشقند معاہدہ
لیاقت باغ کہاں واقع ہے؟
  1. کوئٹہ
  2. لاہور
  3. زیارت
  4. راولپنڈی
پاکستان تحريک انصاف کا قيام کب عمل ميں آيا؟
  1. 1995
  2. 1996
  3. 1990
  4. 1971
  5. 1988
پاکستان کا سب سے پرانا ہسپتال کونساہے
  1. میو ہسپتال
  2. شوکت خانم
  3. آغا خان
  4. سی۔ ایم۔ ایچ
پاکستان کا سب سے بڑا ہسپتال ___ ہے؟
  1. نشتر ہسپتال ملتان
  2. سروس ہسپتال لاہور،
  3. جناح ہسپتال لاہور،
  4. شوکت ہنم لاہور۔
انگریز سرکار نے تقسیم بنگال کو کب منسوخ کیا؟
  1. 1905
  2. 1907
  3. 1911
  4. 1915
ملالہ یوسفزئی نے ـــــــــــــــــــ میں امن نوبل پرائز اپنے نام کیا۔
  1. 2013
  2. 2015
  3. 2012
  4. 2014
  5. 2016

Leave a Comment

error: Content is protected !!