Pakistan Study MCQs in Urdu

ــــــــــــــ پاکستان کے پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا تھا۔
  1. عبدالقدیر خان
  2. ثمر مبارک
  3. عبدالسلام
  4. عطاالرحمان شمسی
ــــــــــــــــ نے ہندوستان میں مغل حکومت کی بنیاد رکھی۔
  1. اورنگزیب عالمگیر
  2. بہادر شاہ ظفر
  3. ظہیرالدین بابر
  4. شاہ جہاں
آخری مغل بادشاہ کون تھاـــــــــــــــ؟
  1. بابر
  2. بہادر شاہ ظفر
  3. شاہ جہاں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ـــــــــــ کے منٹو مارلے اصلاحات میں مسلمانوں کے جداگانہ انتخابات کا حق تسلیم کیا گیا تھا۔
  1. 1906
  2. 1908
  3. 1910
  4. 1909
  5. None of these
مسلم لیگ کے لئے 1923-1934 کا زمانہ زوال اور مشکلات کا دور کہا جاتا ہے، اس دور میں مسلم لیگ ـــــــــــــ میں تقسیم ہو گئی تھی۔
  1. تین دھڑوں
  2. پانچ دھڑوں
  3. دو دھڑوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟
  1. آگرہ
  2. دہلی
  3. اتر پردیش
  4. کراچی
شاعر مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟
  1. مولوی عبدالحق
  2. علامہ اقبال
  3. جھالندری
  4. فراز
جنگ پلاسی میں انگریزوں نے کس کو شکست دی تھی؟
  1. بابر
  2. ٹیپو سلطان
  3. سراج الدولہ
  4. جلاال الدین محمد اکبر
جنرل ضیاء الحق نے ــــــــــــــــــ میں صدر پاکستان کا عہدہ سمبھال لیا۔
  1. 1978
  2. 1974
  3. 1979
  4. 1976
پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبے میں دریافت ہوئی؟
  1. سندھ
  2. بلوچستان
  3. کے پی کے
  4. پنجاب

Leave a Comment