Skip to content
سیاہ چن گلیشئر کی لمبائی کتنی ہے؟
- 74 کلومیٹر
- 78 کلومیٹر
- 76 کلومیٹر
- 80 کلو میٹر
فورٹ ولیم کالج کب بنا؟
- 1804
- 1800
- 1806
- None of these
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- تمام نے مل کر
منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہےــــــ؟
- ٹھٹھہ
- جامشورو
- سکھر
- خوشاب
پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہےـــــــ؟
- تھل
- چولستان
- تھر
- خاران
- ان میں سے کوئی نہیں
ڈیورنڈ لائن کب بنائی گئی ــــــ؟
- 1892
- 1894
- 1893
- 1891
- 1890
قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1947
پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے؟
- پانی
- تھرمل
- ہوا
- سولر
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
- کرکٹ
- ہاکی
- والی بال
- کبڈی
قومی اسمبلی میں کل نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 207
- 172
- 342
- 153
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18
error: Content is protected !!