Pakistan Study MCQs in Urdu

پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
  1. شہدادکوٹ
  2. کرک
  3. سوئی
  4. کراچی
  5. جھنگ
پاکستان ------ میں بنا
  1. 1950
  2. 1948
  3. 1949
  4. 1947
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟
  1. 24 May 1998
  2. 25 May 1998
  3. 26 May 1998
  4. 28 May 1998
  5. None of the above
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟
  1. 1970
  2. 1969
  3. 1965
  4. 1955
  5. 1971
پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتائیںَ
  1. کبوتر
  2. چکور
  3. چڑیا
  4. باز
  5. ان میں سے کوئی نہیں
نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا؟
  1. قائدا عظم
  2. چوہدری رحمت علی
  3. سردار عبدالرب نشتر
  4. علامہ محمد اقبال
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
  1. ستارہ بسالت
  2. نشان پاکستان
  3. نشان حیدر
  4. تمغہ جرات
  5. ان میں سے کوئی نہیں
بانگ درا ----کی تصنیف ہے
  1. میر تقی میر
  2. حفیظ جالندھری
  3. الطاف حسین حالی
  4. علامہ اقبال
انڈین نیشنل کانگریس جسے کانگریس پارٹی بھی کہا جاتا ہے کا قیام کس سال میں ہوا؟
  1. 1884
  2. 1886
  3. 1885
  4. 1888
آخری آدمی کس کا ناول ھے؟
  1. انتظار حسین
  2. نزیر احمد
  3. سر سید
  4. محمد ھنیف

Leave a Comment

error: Content is protected !!