Pakistan Study MCQs in Urdu

.بابائے اردو" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے"
  1. احمد ندیم قاسمی
  2. غلام عباس
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. مولوی عبدالحق
سندھ پر حملے کے وقت محمد بن قاسم کے پاس کتنے منجنيقين (پتھر پھينکنے والی مشينيں) تھيں۔
  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 6
گھر سےگھر تک کس کی تحریر ہے
  1. احمد ندیم قاسمی
  2. غلام عباس
  3. رشید امجد
  4. انتظار حسین
اسلام آباد تا پشاور موٹروے کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. M7
  2. M1
  3. M8
  4. M5
دریاؤں کا باپ ـــــــــــ کو کہا جاتا ہے؟
  1. دریائے جہلم
  2. دریائے راوی
  3. دریائے سندھ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
کس مغل بادشاہ نے شاہ جہاں مسجد تعمیر کروایا تھا؟
  1. جہانگیر
  2. اکبر
  3. شاہ جہاں
  4. بابر
علامہ قبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے لی؟
  1. فرانس
  2. امریکہ
  3. جرمنی
  4. اٹلی
مشہور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا؟
  1. شیر محمد خان
  2. حبیب اللہ
  3. اسرار احمد
  4. غالم جعفر
دریائے سندھ جاکر گرتا ہے؟
  1. بحیرہ روم میں
  2. بحیرہ عرب میں
  3. بحرالکاہل میں
  4. دریائے نیل میں
نواز شریف نے دوسرے دور میں آئین میں تیرویں ترمیم کے تحت صدر کے اختیارات کوـــــــــــ؟
  1. برقرار رکھا
  2. زیادہ کیا
  3. ختم کیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group