Pakistan Study MCQs in Urdu

وادی گوجال میں پایا جانے والا گلیشیر کونسا ہے؟
  1. ہسپر
  2. بتورا
  3. سیاچن
  4. ان میں سے کوئی نہیں
پنجاب حکومت کا تحفظ نسواں ایکٹ کب منظور ہوا؟
  1. 2017
  2. 2015
  3. 2013
  4. 2016
پاکستان کو تاجکستان سےجدا کرتی ہے؟
  1. سیز فائر لائن
  2. واخان راہداری
  3. ریڈ کلف لائن
  4. لائن آف کنٹرول
کے ٹو کی پہاڑی کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے
  1. کوہ پامیر
  2. کوہ ہمالیہ
  3. کوہ قراقرم
  4. کوئی بھی نہیں
درہ خنجراب پاکستان کو کس ملک سے ملاتا ہے؟
  1. Iran
  2. India
  3. Afghanistan
  4. China
  5. Oman
خیبر پاس کی لمبائی کتنی ہے؟
  1. 48 کلو میٹر
  2. 53 کلو میٹر
  3. 62 کلو میٹر
  4. 41 کلو میٹر
خیبر پاس کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟
  1. مردان
  2. مکران
  3. مالاکنڈ
  4. سوات
  5. لنڈی کوتل
کوہ سفید کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
  1. سیکارم
  2. نانگا پربت
  3. زرغون
  4. ان میں سے کوئی نہیں
خاران صحرا کہا ہے؟
  1. سندھ
  2. پنجاب
  3. کے پی کے
  4. بلوچستان
پاکستان کے پہلے صدرسکندر موزا کہاں دفن ہیں؟
  1. انگلستان
  2. افغانستان
  3. صعودی عرب
  4. پاکستان
  5. ایران

Leave a Comment

error: Content is protected !!